ٹینس کا جال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جال جو ٹینس کھیلنے کے لیے میدان کے درمیان میں لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جال جو ٹینس کھیلنے کے لیے میدان کے درمیان میں لگاتے ہیں۔